127 Quotes About Destroyed









  • Author Mumtaz Mufti
  • Quote

    اندر سے ایک آواز اٹھتی ۔ بول تیرا جیون کس کام آیا ؟ وہ سوچ ہار جاتی، پر اس کا جواب ذہن میں نہ آتا۔ الجھے الجھے خیال الجھاتے۔ مجھے چمن سے اکھیڑا ۔ بیل بنا کر اک درخت کے گرد گھمایا اور اب اس درخت کو اکھیڑ پھینکا ۔ بیل مٹی میں مل گئی ۔ اب یہ کس کے گرد گھومے ؟ بول میراجیون کس کام آیا۔

  • Tags
  • Share