520 Quotes About Left








  • Author Mumtaz Mufti
  • Quote

    میں نے تمہاری خاطر بہت کچھ چھوڑ دیا ۔ احساسات ، جذبات ، خیالات اب ایک جھوٹا وقار باقی رہ گیا ہے ۔وہ تو مجھ سے نہ چھینو ۔ )ایک ہاتھ کی تالی (

  • Tags
  • Share