ہر لبرل آدمی پہلے اپنا راستہ چھوڑتا ہے اور پھر کسی اور کے راستے کو درست سمجھتا ہے. اس کے پاس نہ اپنی اقدار باقی رہتی ہیں ، نہ کسی اور کی اقدار کی وہ عزت کرسکتا ہے. ضرورت اس بات کی نہیں کہ انسان بےرنگ ہو.بلکہ سمجھنا یہ پڑیگا کہ ہر رنگ کی اپنی شان ہے.
-Bano Qudsiyah
Select a background
More quotes by Bano Qudsiyah
Popular Authors
A curated listing of popular authors.