11 Quotes by M.H. Rakib about Human




  • Author M.H. Rakib
  • Quote

    خداکونہ توکُفرسےنفرت ہےاورناہی کافرسےکیونکہ نفرت اُن چِیزوں سےکی جاتی ہےجن پراختیارنہ ہو

  • Tags
  • Share





  • Author M.H. Rakib
  • Quote

    انسان کو اپنی محرومیوں سے زیادہ اپنی صلاحیتوں کے ساتھ زندگی گزارنا سیکھنا چاہیے

  • Tags
  • Share