16 Quotes by Bano Qudsia

Bano Qudsia Quotes By Tag




  • Author Bano Qudsia
  • Quote

    کچھ دنوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ گھڑیوں کے تابع نہیں رہتے، اپنی گنجائش اور سمائی کے مطابق گزرتے ہیں۔

  • Tags
  • Share

  • Author Bano Qudsia
  • Quote

    دو طرفہ محبت میں کبھی گو مگو کی حالت نہیں ہوتی وہاں ہمیشہ لوہے اور مقنا طیس کا میل ہوتا ہے۔ خفگی ناراضگی غم کوئی بھی منفی موڈ کیوں نہ ہو۔ ملاقات احساس خوشی کا باعث بنتی ہے۔

  • Tags
  • Share

  • Author Bano Qudsia
  • Quote

    کبھی کبھی درست انتخاب راستے کی طوالت کو کم کر دیتا ہے۔

  • Tags
  • Share

  • Author Bano Qudsia
  • Quote

    اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔

  • Tags
  • Share

  • Author Bano Qudsia
  • Quote

    محبّت اپنی مرضی سے کھلے پنجرے میں طوطے کی طرح بیٹھنے کی صلاحیت ہے. محبّت اس غلامی کا طوق ہے جو انسان خود اپنے اختیار سے گلے میں ڈالتا ہے

  • Tags
  • Share

  • Author Bano Qudsia
  • Quote

    جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے ، تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی― بانو قدسیہ، حاصل گھاٹ

  • Tags
  • Share