1 Quotes by Shabana Mukhtar

  • Author Shabana Mukhtar
  • Quote

    ہم وہ سنتے ہیں، جو ہم سننا چاہتے ہیں۔ وہ دیکھتے ہیں، جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔وہ یاد رکھتے ہیں، جو ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں۔ اور بعض دفعہ ہم دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں، دوسروں کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں، دوسروں کا کہا یاد رکھتے ہیں۔ لیکن حقیقت کچھ اور بھی تو ہوسکتی ہے؟ شبانہ مختار کے ناول 'اُف یہ لڑکی' سے اقتباس

  • Tags
  • Share