یہ زخم سارے بے دوایہ چاک سارے بے رفوکسی پہ راکھ چاند کیکسی پہ اوس کا لہویہ ہے بھی یا نہیں، بتایہ ہے، کہ محض جال ہےمرے تمہارے عنکبوتِ وہم کا بُنا ہواجو ہے تو اس کا کیا کریںنہیں ہے تو بھی کیا کریںبتا ، بتا ،بتا ، بتا
-Faiz Ahmad Faiz
A curated listing of popular authors.
A curated listing of popular topics.