50 Quotes About Urdu
- Author Bano Qudsia
-
Quote
محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی۔ ۔ ۔ ۔ محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی ۔ محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے ۔
- Tags
- Share
- Author Bano Qudsia
-
Quote
انسان کو غالباً سب سے زیادہ تحکم کا شوق ہے۔ وہ دوسروں پر کبھی رعب، کبھی خوشامد، کبھی سزا دے کر اپنی حکومت کا ثبوت اپنی اناکو پہنچاتا رہتا ہے۔ تحکم زیادہ ہوتا چلا جائے تو خوداعتمادی میں بھی اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے، دوسروں کی مرضی پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے مواقع کم ہوں تو احساس کمتری بڑھنے لگتا ہے۔
- Tags
- Share
- Author Bano Qudsia
-
Quote
جب کبھی کوئی مرد کسی عورت کے عشق میں مبتلا ہوتا ہے تو اسے اس عورت کی بھوک مٹانے کا چسکا پڑ جاتا ہے۔
- Tags
- Share
- Author Nitya Prakash
-
Quote
Apart from Urdu, a five star menu is probably the only time anyone reads from right to left.
- Tags
- Share
- Author Ashfaq Ahmed
-
Quote
اپنے ساتھیوں کو کبھی اپنے علم سے خوفزدہ مت کرو۔
- Tags
- Share
- Author GM Hashmi
-
Quote
ک تمنا ہے میرے دِل میں ،تم اسے میری حسرت کہہ سکتے ہو .چھوڑ کے جانے کے بعد بھی ،تم مجھے اپنا کہہ سکتے ہو
- Tags
- Share
- Author Sir Muhammad Iqbal Allama Iqbal
-
Quote
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہےکہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہےخودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہےمقامِ گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوںیہی سوزِ نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہےنظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میںنہ پوچھ اے ہمنشیں مجھ سے وہ چشمِ سرمہ سا کیا ہےاگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میںتو اقبال اس کو سمجھتا مقام کبریا کیا ہےنوائے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میراخدایا جس خطا کی یہ سزا ہے وہ خطا کیا ہے؟
- Tags
- Share
- Author Edward Gorey
-
Quote
Mr Earbrass escaped from Messrs Scuffle and Dustcough, who were most anxious to go into all the ramifications of a scheme for having his novels translated into Urdu, and went to call on a distant cousin.
- Tags
- Share
- Author Farhat Ishtiaq
-
Quote
Buht se dukh hamari qismat men likhy hoty hain. woh hamen milny hoty hain. ba'az sach'chaaiyan aisi hoti hain ky woh chahy hamen jitni bhi nagawaar lagen mgr hamen unhy qabool krna parhta hai. insan har waqt khud per taras khata rahy, apni zindagi men aany waly dukhon ky baary men sochta rahy to woh dukh us per haawi hojaty hain. phir uski zindagi men agar khushiyan aati bhi hain to woh unhen daikh nahi patha.
- Tags
- Share